Vladimir Savchuk 
Break Free (Urdu Edition) [EPUB ebook] 

Ủng hộ

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ ایک روحانی قید میں ہیں جہاں سے رہائی پانے سے قاصر ہیں اور بار بار وہی گناہ اور خطا کرتے جا رہے ہیں؟


شاید آپ اپنے خاندانی گناہ آلودہ رسومات رحجانات میں زِندگی گزار رہے ہیں اور اِس بات سے بےخبر ہیں کہ خُدا نے آپکی زِندگی کی منزل اور مقصد پیشتر ٹھہرایا ہوا ہے اگر آپ روحانی میدان میں دو قدم آگے اور تین قدم پیچھے کی دوڑ میں تھک چکے ہیں،روحانی جنگ میں بت دِل ہو چُکے ہیں تو خُدا کا پاک روح آپکو ایک ہی پل اور راستے سے اور رفتار سے اِس محدود گناہ آلودہ اور بدبو دار زِندگی سے رہائی اور آزادی دے کر ہمیشہ کی زندگی کی راہ دیکھا سکتا ہیں۔

خُدا کے جیالے نرم دِل خدمت گزار ناقابلِ فراموش واقعات حامل عالی جناب ولادیمیر ساوچک 

(ولادیمیر ساوچک) اپنی ذاتی تجربات میں خُدا نے اُن کو روح القدس کی قُدرت کے وسیلے سکھایا کہ ہم کیسے آزادی حاصل کر سکتے ہیں اور روحانی کامیاب زِندگی گزار سکتے ہیں۔اُنہوں نے غور و خوض کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا کہ خُدا نے اس سارے آزمائشی دورانئے میں روحانی ترقی دی اور یہ حقیقتاً زِندگی کی تبدیل کرنے والا ہے۔

روحانی زِندگی کی سچائی کے بارے میں اپنی ذاتی بصیرت کی حدود سے باہر نکلیں۔

آپ کو دو طریقہ کار دیا جائے گا جو آپ کے مسائل کی وجوہات کو جاننے بلکہ ختم کرنے کیلئے مفید ہے۔

اُن عقائد کا سامنا بد روح اور لعنت کے تسلط میں دوسرے ممالک میں مسائل موجود ہیں۔

اِس بات کی وضاحت کہ کیسے بد روحیں اِنسانی بدنوں اور ذہنوں کو قبضے میں کر کے بنی نوع انسان کی تباہی کا سبب ہیں۔

یہ بیان کرنا کہ آزادی چھٹکارا اور رہائی سب انسانوں کیلئے کیا معنی رکھتی ہے۔

وہ علمی اقدام سکھانا جن کی پیروی کر کے ہم ہمیشہ آزادی اور رہائی میں رہ سکتے ہیں اور غلامی کے جوئے سے بچ سکتیں ہیں۔

€6.49
phương thức thanh toán
Mua cuốn sách điện tử này và nhận thêm 1 cuốn MIỄN PHÍ!
định dạng EPUB ● Trang 196 ● ISBN 9781951201074 ● Kích thước tập tin 0.6 MB ● Nhà xuất bản Vladimir Savchuk ● Được phát hành 2022 ● Phiên bản 1 ● Có thể tải xuống 24 tháng ● Tiền tệ EUR ● TÔI 8427556 ● Sao chép bảo vệ Adobe DRM
Yêu cầu trình đọc ebook có khả năng DRM

Thêm sách điện tử từ cùng một tác giả / Biên tập viên

136.027 Ebooks trong thể loại này